: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیروبی،2مئی(ایجنسی) کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں شدید بارش اور سیلاب کی زد میں آکر ایک چھ منزلہ عمارت کے زمین دوز ہونے کے حادثے میں ہلاک شدگان کی
تعداد 16تک پہنچ گئی ہے۔ کینیا ریڈ کراس نے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ اس حادثے میں زخمی ہوئے 135افراد کا علاج اسپتالوں میں جاری ہے ۔ حالانکہ افسروں نے یہ نہیں بتایا کہ ابھی ملبے میں کتنے لوگ اور دبے ہوئے ہیں۔